پاکستان

میاں نوازشریف کو صدربنانےکی تیاریاں مکمل،قرارداد پیش کردی گئی

شہبازشریف وزیراعظم کےعہدے کی وجہ سےپارٹی کو وقت نہیں دے سکتے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے پارٹی کو مکمل وقت اور فعال کرنےکیلئےنوازشریف کو پارٹی صدارت سونپی جا رہی ہے

لاہور(کھوج نیوز)میاں نوازشریف کو صدربنانےکی تیاریاں مکمل،قرارداد پیش کردی گئی ۔رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن )پنجاب کا اجلاس آج ماڈل ٹاؤن مرکزی سیکرٹریٹ میں شروع ہو گیا ہے، نوازشریف ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ ،اجلاس میں مسلم لیگ (ن) پنجاب کے عہدے داراورسینئرلیگی رہنما شریک ہیں ۔

کھوج نیوز کےمطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی کا صدربنائےجانےکی قرارداد پیش کی جائے گی،شہبازشریف وزیراعظم کےعہدے کی وجہ سےپارٹی کو وقت نہیں دے سکتے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے پارٹی کو مکمل وقت اور فعال کرنےکیلئےنوازشریف کو پارٹی صدارت سونپی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button