کھیل

وویمن کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی پہلی بار خاتون پولیس افسر کے سپرد

حنا منورپولیس گروپ سے ہیں جن کی 2 برس کیلئے پی سی بی میں تقرری ہوئی ہے جبکہ پی سی بی کیمپ سے بغیر بتائے کھلاڑیوں کے جانے پر خفا تھا

لاہور(کھوج نیوز سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی بار وویمن کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کے لئے خاتون پولیس افسر کا انتخاب کرتے ہوئے اس کو چیف سکیورٹی آفیسر تعینات کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ حنا منور کو ویمن کرکٹ ٹیم کی چیف سکیورٹی آفیسرمقرر کیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق حنا منورپولیس گروپ سے ہیں جن کی 2 برس کیلئے پی سی بی میں تقرری ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کیمپ سے بغیر بتائے کھلاڑیوں کے جانے پر خفا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button