کھیل

شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف وکٹ لے کر کون سا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ؟

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ کے پہلے اوور میں وکٹ حاصل کرکے ایلیٹ لسٹ میں اپنا نام درج کروالیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے پہلے اوور کی چوتھی گیند پر کیوی اوپنر ول ینگ کی وکٹ حاصل کی اور پاکستان کیلئے پہلے اوور میں سب سے زیادہ ون ڈے وکٹیں لینے کا عمر گل کا ریکارڈ برابر کردیا۔البتہ بالر محمد عرفان اور لیجنڈری کرکٹر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اس فہرست میں شاہین سے اوپر ہیں۔

پاکستان کے لیے پہلے اوور میں سب سے زیادہ ون ڈے وکٹیں لینے والے

محمد عرفان: 10
وسیم اکرم: 10
شاہین شاہ آفریدی: 9
عمر گل: 9

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button