کھیل

شاہین آفریدی باولنگ کے ساتھ ساتھ اب کون سا کام کرنے جارہے ہیں؟

شاہین آفریدی باولنگ کے ساتھ ساتھ اب کون سا کام کرنے جارہے ہیں؟

لاہور(کھوج نیوز)شاہین آفریدی کو نیا جنون چڑھ گیا، فاسٹ باولنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ میں لوہا منوانے کیلئے بھی انتھک پریکٹس شروع کر دی۔ قومی فاسٹ بالر شاہین آفریدی بالنگ کے بعد اب بیٹنگ کیلئے بھرپور نیٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ پاور ہٹنگ میں نکھار لانے کیلئے فاسٹ باولرز کو کھیلتے ہیں اور زور دار شاٹس لگانے کیلئے سینئر کھلاڑیوں کے تجربات سے استفادہ بھی کرتے ہیں۔شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ مجھے بیٹنگ کا بھی بہت شوق ہے، ری ہیب کے دوران بیٹنگ پر بہت کام کیا، اب تکنیکی پہلو مدنظر رکھتے ہوئے پریکٹس کر رہا ہوں، کوشش ہے اپنی صلاحیتوں سے ملک کو فائدہ پہنچاں۔

جسٹس اطہرمن اللہ کےاختلافی نوٹ کا ملک کو نقصان ہوگا یا فائدہ ؟اشارہ ہوگیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button