کھیل

پاکستانی کرکٹر ساجد خان کو پی ایس ایل میں منتخب کیوں نہیں کیا گیا؟

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں منتخب کیوں نہیں کیا گیا؟ ا س حوالے سے تمام تفصیل سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ 11 سالوں سے میں ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل بہترین پرفارمنس دے رہا ہوں اور اپنے علاقے اور ڈیپارٹمنٹ دونوں کے لیے اعلی ترین سطح پر کارکردگی کا مظاہرہ کرتا رہا ہوں۔ کرکٹر نے لکھا کہ شاندار پرفارمنس کے باوجود مجھے مسلسل 11 سالوں سے پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) میں موقع نہیں دیا جا رہا، بطور پروفیشنل کرکٹر یہ فطری طور پر مایوس کن ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button