حمیرا کی موت کی خبر کزن نے فون پر دی، کیوں کہ میں اس وقت کلینک پر تھا، لاش وصول نہ کرنے کی خبر میں بھی کوئی صداقت نہیں، اس وقت حمیرا کا پوسٹ مارٹم بھی نہیں ہوا تھا

Back to top button