ٹیکنالوجی

انٹرنیٹ کی سست روی سے پریشان صارفین کے لیے خوشخبری

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی

لاہور (کھوج نیوز)پاکستان میں انٹرنیٹ اب نیٹ چلے گا نہیں دوڑے گا۔پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی کی بڑھتی شکایات کے بعد پاکستان میں بھی انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہوجائیگی۔انٹرنیٹ کی رفتار بڑھانے کے لیے جدید کیبل نیٹ کو افریقہ سے جوڑنے کے پروگرام کے تحت آج 45 ہزار کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل پاکستان سے منسلک ہو جائیگی۔اس پیشرفت کے بعد سوشل میڈیا ایپس سمیت انٹرنیٹ کی اسپیڈ بڑھ جائیگی، اس لیے کہ کیبل کی گنجائش 180 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button