ٹیکنالوجی

ویوو کا شاندارموبائل اس کی قیمت کتنی ہے اور یہ کب دستیاب ہو گا؟

ویوو نے وائے 200اسمارٹ فون متعارف کروایا ہے جس کی قیمت پاکستان میں 65000روپے ہو گئی اور یہ 15جنوری سے مارکیٹ میں دستیاب ہو گا

لاہور(کھوج نیوز) پاکستان میں موبائل کمپینز ہر روز نئے اورجدید مو با ئل فونز بنا رہی ہیں ۔ابھی حال ہی میں ویوو نے شاندار ڈیزائن 80 w flash charger اور جدید ٹیکنالوجی کا حامل y 200 اسمارٹ فون پاکستان میں متعارف کروا یاہے ۔یہ عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون برانڈ ویوو نے اپنے صارفین کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرنے کا سفر رکھتے ہوئے اپنی مشہور زمانہ y سیریز میں نیا سمارٹ فون y200 متعارف کروا دیا ہے سمارٹ فون 120 Hz moledd اور alauralporrtrait جیسے شاندار فیچرز کے ساتھ دلکش ڈیزائن پیش کرتا ہے۔ ویوو نے پاکستان میں دو دلکش رنگوں میں ٹائٹینیم sliver اور emerald green میں متعارف کروایا گیا ہے۔ اس نئے فون کی قیمت پاکستان میں 65000 روپے ہو گئی اور یہ 15جنوری سے مارکیٹ میں خریداری کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button