نگرنگرسے

بچی سے زیادتی کی کوشش کرنےوالےملزم کوگرفتارکرلیاگیا

پولیس کےمطابق ملزم نے 6 سال کی بچی پرتشدد بھی کیا، بچی کومردہ سمجھ کربوری میں ڈال کرنالےمیں پھینک دیا تھا

کراچی (کھوج نیوز)قائد آباد میں بچی سے زیادتی کی کوشش کرنےوالےملزم کوگرفتارکرلیاگیا۔ پولیس کےمطابق ملزم نے 6 سال کی بچی پرتشدد بھی کیا، بچی کومردہ سمجھ کربوری میں ڈال کرنالےمیں پھینک دیا تھا۔ پولیس کے مطابق بچی کو بےہوشی کی حالت میں نالےسےنکالا گیا تھا،ملزم بچی کا پڑوسی ہےجس سےمزید تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button