سوشل ایشوز

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر حیران کن اضافہ، نئی قیمتیں بھی سامنے آگئیں

کراچی (کھوج نیوز) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر حیران کن اضافہ کر دیا گیا ہے اب یہ کتنے کا فی تولہ ہوگیا ہے؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں پانچ ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا4 لاکھ 75 ہزار 362 روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھا ؤ4 ہزار 287 روپے اضافے سے 4 لاکھ7 ہزار 546 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا ؤ50 ڈالر اضافے سے 4530 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button