نگرنگرسے

پشاور کے مشہور کالج میں طالبعلم کی خودکشی

پشاور کے اسلامیہ کالج ہاسٹل سے طالبعلم کی پنکھے سے لٹکی لاش ملی ہے،طالبعلم کا تعلق دیر سے ہے

پشاور (کھوج نیوز)پشاور کے اسلامیہ کالج ہاسٹل سے طالبعلم کی پنکھے سے لٹکی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق متوفی طالبعلم ضیا الدین کا تعلق دیرسے ہے جو کہ لا کا طالب علم تھا۔طالبعلم کے کمرے سے والد کے نام ایک خط بھی ملا ہے۔پولیس نے کیس کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button