انٹرنیشنل

سعودی وزیرِخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سےفلسطینی صدرمحمود عباس کی ملاقات

غزہ کی پٹی میں ہونے والی پیش رفت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہونے والے اثرات اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر بھی گفتگو کی گئی

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے فلسطینی صدر محمود عباس نے ملاقات کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ملاقات میں غزہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران غزہ کی پٹی میں ہونے والی پیش رفت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہونے والے اثرات اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر بھی گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات برکس سمٹ کے موقع پر ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button