پاکستان

بیساکھی میلہ:وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ایک اور فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں بیساکھی میلہ منانے سمیت اہم امورزیرغور آئے

 لاہور (کھوج نیوز)بیساکھی میلہ:وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ایک اور فیصلہ سنا دیا،رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں بیساکھی میلہ منانےکی منظوری دے دی۔ کھوج نیوز کےمطابق وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں بیساکھی میلہ منانے سمیت اہم امورزیرغور آئے، وزیراعلیٰ نے 7 روزمیں پنجاب میں سیاحت کے حوالے سے جامع پلان طلب کرلیا۔ انہوں نے صوبے بھرمیں ٹورسٹ سائٹ کی میپنگ کا حکم بھی دیا۔اجلاس کے دوران صوبےمیں بیساکھی میلہ منانےکی تجویز دی گئی جس پراتفاق رائے سامنے آنے پروزیراعلیٰ پنجاب نےبھی منظوری دے دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button