پاکستان

روپے کی اونچی اڑان جاری، ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا' دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 19 پیسے کم ہوکر 280 روپے 41 پیسے ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ ایک اور دن برقرار رہا’ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 3 پیسے ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھا ایک پیسا کم ہوا ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 19 پیسے کم ہوکر 280 روپے 41 پیسے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button