پاکستان

مریم نوازکیسی وزیراعلیٰ ہوں گی؟سابق وزیراعظم نے صاف صاف بتا دیا

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے حلف لینے والے (ن) لیگی ارکان پنجاب اسمبلی کو مبارکباد دی ہے

لاہور (کھوج نیوز)مریم نوازکیسی وزیراعلیٰ ہوں گی؟سابق وزیراعظم نے صاف صاف بتا دیا، مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے حلف لینے والے (ن) لیگی ارکان پنجاب اسمبلی کو مبارکباد دی ہے۔ نوازشریف نے مریم نواز اور دیگر اراکین اسمبلی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔سابق وزیر اعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ مریم نواز ایک اچھی اور قابل وزیراعلی ثابت ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button