پاکستان

وزیراعلیٰ بنوں گی تو پھربتاؤں گی،مریم نواز کا صحافی کو جواب

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبائی اسمبلی پہنچی ہیں۔

لاہور(کھوج نیوز)وزیراعلیٰ بنوں گی تو پھربتاؤں گی،مریم نواز کا صحافی کو جواب، پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے اجلاس کچھ دیر میں ہوگا۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبائی اسمبلی پہنچی ہیں۔ اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ آپ پہلی خاتون وزیراعلیٰ بن رہی ہیں، کیسا لگ رہا ہے؟ اس پر مریم نے جواب دیا کہ ابھی نہیں بنی، وزیراعلیٰ بنوں گی تو پھربتاؤں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button