پاکستان

ملک بھر کے تمام بنک و مالیاتی ادارے کب سے کھلیں گے؟ پتا چل گیا

ملک بھر کے تمام بنک و مالیاتی ادارے کل بروز بدھ سے کھلیں گے، یہ ادارے 21 سے 25 اپریل تک عید تعطیلات کے باعث بند تھے

اسلام آباد (نیوز رپورٹر، آن لائن)ملک بھر کے تمام بنک ومالیاتی ادارے عید تعطیلات کے بعد آج(بدھ سے) کھل جائیں گے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت پر ملک بھرمیں عید الفطر کی تعطیلات کے لیے بینک اور مالیاتی ادارے 21 سے 25اپریل تک بند رہے جبکہ عید تعطیلات کے بعد تما م شیڈولڈ بنک و مالیاتی ادارے بدھ سے معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button