پاکستان

پیپلزپارٹی کی جانب سےسرفرازبگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان کےلیےنامزد

گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ کے امیدوار عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور پیپلز پارٹی کی امیدوار اسپیکر غزالہ بلامقابلہ منتخب ہوئے

کوئٹہ (کھوج نیوز)پیپلز پارٹی کی جانب سے سرفراز بگٹی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لیے نامزد کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے کچھ دیر میں سرفراز بگٹی کے نام کا باضابطہ اعلان بھی متوقع ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ کے امیدوار عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور پیپلز پارٹی کی امیدوار اسپیکر غزالہ بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button