پاکستان

نواز شریف کا فوج کے متعلق ایک بار پھر دبنگ بیان

لندن (کھوج نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے ایک بار پھر فون کے متعلق دبنگ بیان ڈال دیا ہے جس کے بعد ملک بھر میں تھرتھرلی مچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے لندن میں ایون فیلڈ سے روانگی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کی۔ پاک فوج کی قربانیوں سے متعلق سوال پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ فوج کی قربانیوں پر کوئی شک ہی نہیں، ہمارے فوجی بڑی دلیری کے ساتھ لڑ رہے ہیں، اللہ تعال شہدا کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام دے۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی دہشتگردی کر رہے ہیں ان کو چھوڑنا نہیں چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button