سوشل ایشوز

عید الفطر کے موقع پر شہریوں کی سہولت کیلئے کتنی خوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی؟

عیدالفطر پر شہریوں کی سہولت کیلئے لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کیلئے 4خصوصی عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی

لاہور(کھوج نیوز) عید الفطر کے موقع پر شہریوں کی سہولت کیلئے کتنی خوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی؟ پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کا کہنا ہے کہ عیدالفطر پر شہریوں کی سہولت کیلئے لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کیلئے خصوصی عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی تو ہم بھی عید پر کرائے کم کردیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button