پاکستان

زرعی ٹیوب ویلوں کےبھاری بھرکم بجلی بلز،ہمایوں اختر نےکسانوں نےحق میں آواز اُٹھا دی

ہمایوں اختر نےکہاکہ حکومت زرعی ٹیوب ویلوں کو سولرپرمنتقل کرنے کےمنصوبے کا آغازکرے

لاہور(کھوج نیوز)زرعی ٹیوب ویلوں کےبھاری بھرکم بجلی بلز،ہمایوں اختر نےکسانوں نےحق میں آواز اُٹھا دی۔رپورٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیرہمایوں اخترخان نےکہا ہےکہ کسان کےلیےبجلی کا بل ادا کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ ہمایوں اخترخان نےحلقہ این اے 97 میں سیاسی وسماجی شخصیات سےملاقات کی۔ اس موقع پرگفتگو کرتےہوئے ہمایوں اختر نےکہاکہ حکومت زرعی ٹیوب ویلوں کو سولرپرمنتقل کرنے کےمنصوبے کا آغازکرے۔ ہمایوں اخترخان کا یہ بھی کہنا ہےکہ حلقے میں صاف پانی،سیوریج،صحت اورتعلیم کی بنیادی سہولتیں ناپید ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button