پاکستان

فیصل واوڈا کے خواجہ آصف کو زور دار تھپڑ کی گونج پورے اسلام آباد میں پھیل گئی

خواجہ آصف صاحب میرے باپ تک آنے سے پہلے بتائیں آپ کے کون سے باپ کو مانوں؟ جو وقت پڑنے پر ہر بار بدل لیا جاتا ہے: فیصل واوڈا

اسلام آباد(کھوج نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا نے پارلیمنٹ کے باہر وزیر دفاع خواجہ آصف کو زور دار تھپڑ رسید کر دیا جس کی گونج پورے اسلام آباد میں پھیل گئی ہے اور سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ سینیٹر فیصل واوڈا نے آج پارلیمنٹ میں ہونے والے خصوصی اجلاس کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کو زور دار تھپڑ رسید کر دیا ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ خواجہ آصف صاحب میرے باپ تک آنے سے پہلے بتائیں آپ کے کون سے باپ کو مانوں؟ جو وقت پڑنے پر ہر بار بدل لیا جاتا ہے، نہ میں تبصرہ کرنے سے گریز کروں گا اور نہ ہی معافی چاہتا ہوں، آپ ہی کی زبان میں آپ کو جواب دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button