پاکستان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 92 ہزارکی سطح عبورکرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 185 پوائنٹس کےاضافےسے 92 ہزار 45 پرآگیا۔ آج اب تک کےکاروبار کےدوران انڈیکس 92 ہزار 72 کی بلندی کوبھی چھوگیا

کراچی(کھوج نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 92 ہزارکی سطح عبورکرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 185 پوائنٹس کےاضافےسے 92 ہزار 45 پرآگیا۔ آج اب تک کےکاروبار کےدوران انڈیکس 92 ہزار 72 کی بلندی کوبھی چھوگیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کےاختتام پرانڈیکس 90 ہزار 859 پوائنٹس پربند ہوا تھا۔