پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی مشکلات اور رہائی کی امید،ناقابل یقین دعویٰ کردیا گیا

فیصل واوڈا نےکہاکہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی امید نہ رکھےبلکہ رہائی کے بجائےان کی مشکلات مزید بڑھنےجارہی ہیں ۔مزید تفصیلات جاننے کے لئے ،،،،،،www.khouj.com

اسلام آباد (کھوج نیوز) سابق وفاقی وزیرسینیٹرفیصل واوڈا نےدعوی کیا ہےکہ رہائی کےبجائےبانی پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھنےجارہی ہیں۔ فیصل واوڈا نےکہاکہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی امید نہ رکھےبلکہ رہائی کے بجائےان کی مشکلات مزید بڑھنےجارہی ہیں۔انہوں نےکہاکہ عمران خان سےملنےجانےوالےکمپرومائزڈہیں،بس پرفارمنس دے رہےہیں، اگرپرفارمنس پوری نہ ہوئی تووہ جیل جاسکتےہیں۔ فیصل واوڈا نےمزید کہاکہ ایپکس کمیٹی میں آرمی چیف نےمعنی خیزبات کرتےہوئےکہاکہ احتجاج اورتشدد کا فرق جانتا ہوں آرمی چیف کی یہ بات پنچ لائن ہے۔سابق وزیرکا کہنا تھا کہ جیلیں علی امین گنڈاپورکی مرضی سےکھل رہی ہیں، وہ آجارہےہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button