پاکستان

نوازشریف کادورہ فیصل آباد ،اہم ملاقات

سابق وزیراعظم نواز شریف کا دورہ فیصل آبادسابق وزیراعظم نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے فیصل آباد پہنچے

فیصل آباد(کھوج نیوز ) سابق وزیراعظم نواز شریف کا دورہ فیصل آبادسابق وزیراعظم نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے فیصل آباد پہنچے ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اپنے دیرینہ ساتھی سابق سینٹر اسرار احمد کی رہائش گاہ پہنچے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف فیصل آباد میں اپنے درینہ ساتھی اور سابق سینیٹر کہ اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔ نواز شریف نے سینیٹر اسرار احمد خان مرحوم کی سیاسی خدمات کو سراہا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button