پاکستان

بنی گالہ منتقلی کس کی خواہش عمران خان یا اسٹیبلشمنٹ؟حقائق منظر عام پر آگئے

عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ سے بنی گالہ منتقل کرنے کی سفارش

اسلام آباد ( کھوج نیوز ) سو شل میڈیا میں یہ خبر پھیلائی جا رہی ہیں کہ عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی طر ف سے یہ آفر کی گئی ہے کہ آپ کو بنی گا لہ منتقل کر دیتے ہیں ۔ اس پر پاکستان کے سینئر تجزیہ نگار اعزاز سید نے انکشا ف کیا ہے کہ ان کی اسٹیبلشمنٹ کے ذرائع سے عمران خان کی بنی گالہ منتقل کرنے پر تفصیلی بات ہوئی ہے۔ان کا کہنا تھا اسٹیبلشمنٹ کے ذرائع کے مطابق ہم نے عمران خان کو بنی گالہ منتقل کر نے کی بات نہیں کی بلکہ یہ مطالبہ عمران خان ہم سے خود کر رہے ہیں کہ مجھے بنی گالہ منتقل کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button