پاکستان

جے یو آئی کا پنجاب حکومت سے اہم مطالبہ

جے یو آئی لاہور کی جنرل کونسل نے پنجاب حکومت سے مدارس بل کو فوری منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے

لاہور (کھوج نیوز )جے یو آئی لاہور کی جنرل کونسل نے پنجاب حکومت سے مدارس بل کو فوری منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔جے یو آئی لاہور کی جنرل کونسل نے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے ۔اس کونسل میں ضلع بھر سے پانچ سو افراد نے شرکت کی ۔اس اجلاس میں صوبائی جنرل سیکرٹری حافظ نصیراحمد احرار،ترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر عزیز نے خصوصی شرکت کی ۔جنرل سیکرٹری جے یو آئی لاہور حافظ عبدالرحمن نے جنرل کونسل ممبران کو پارٹی پالیسی سے آگاہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button