پاکستان

بھارت کی بیاس براہموس سٹوریج سائٹ کی تباہی ،ویڈیو منظر عام پر آگئی

بھارت کی حساس اور اسٹریٹجک اہمیت کی حامل بیاس براہموس میزائل اسٹوریج سائٹ کو تباہ کر دیا گیا

لاہور(کھوج نیوز ) آج صبح پاکستان نے بھارت کی حساس اور اسٹریٹجک اہمیت کی حامل بیاس براہموس میزائل اسٹوریج سائٹ کو تباہ کر دیا گیا۔ جس کے ویڈیو مناظر اب منظرِ عام پر آ چکی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیاس کے مقام پر زور دار دھماکے ہوئے، جس کے بعد دھوئیں کے بادل چھا گئے۔ براہموس میزائل، جو بھارت کے طویل فاصلے کے مہلک ترین ہتھیاروں میں شمار ہوتے ہیں، اس سائٹ پر بڑی تعداد میں محفوظ کیے گئے تھے۔

حملے کے بعد بھارتی دفاعی نظام میں شدید خلل پیدا ہوا ہے، اور ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button