پاکستان

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں کتنا اضافہ کیا؟ اعدادو شمار سامنے آگئے

کراچی (کھوج نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں شرح سود میں کتنا اضافہ کیا؟ اس حوالے سے تمام اعداد و شمار سامنے آنے کے بعد عوام میں ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے مطابق2 ماہ تک شرح سودساڑھے 10 فیصد پر برقرار رہے گی۔ گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی شرح 7.4 فیصد پر برقرار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button