پاکستان

شوال کا چاند کب نظر آئے گا؟ پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(کھوج نیوز) شوال کا چاند کب نظر آئے گا؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ہے جس کے بعد عید الفطر کی تاریخ بھی منظر عام پر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شوال کا چاند 19 مارچ کو نظر نہیں آئے گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شوال کا چاند 20 مارچ کو نظرآنے کا امکان ہے اور عیدالفطر 21 مارچ کو ہوگی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری سے ہوا تھا اور شعبان المعظم کی 29 تاریخ کو ماہ رمضان کا چاند نظر آیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button