پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت سے ملاقات، کیا گفتگو ہوئی؟ پتا چل گیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ، دونوں رہنمائوں کے درمیان کیا گفتگو ہوئی اور کیا معاملات طے پائے؟ تفصیل سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ملاقات ایوان صدر میں ہوئی جس میں مشرق وسطی کی صورتحال اور پاکستان کی سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف اور صدر زرداری کی ملاقات میں ملکی سکیورٹی، معاشی صورتحال اور تونائی بحران پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی جب کہ وزیراعظم نے مشرق وسطی کی صورتحال میں پاکستان کے کردار پر صدرکو اعتماد میں لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button