پاکستان

صدر زرداری نے چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(کھوج نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ کیوں کیا؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات سامنے آنے کے بعد ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے چین کے سفارتخانے کا دورہ اسلام آباد میں چار ملکی مذاکرات مکمل ہونے کے بعد کیا۔ صدارتی ترجمان کی جانب سے کسی بھی قسم کے دورے یا ملاقات کے ہونے یا نہ ہونے سے متعلق تردید یا تصدیق سے گریز کیا گیا ہے۔ صدارتی ترجمان کا کہنا ہے پالیسی کے مطابق کسی بھی ملاقات کے ہونے سے قبل آگاہی فراہم نہیں کی جاتی، ملاقات ہونے کی صورت میں میں پریس ریلیز اور ویڈیو جاری کردی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button