پاکستان

مکہ معاہدہ، بلاول بھٹو نے پاکستان اور ترکیے کیلئے محفوظ قرار دیدیا

کراچی (کھوج نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مکہ معاہدے کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ پاکستان اور ترکیے کے لئے محفوظ ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ایک تاریخی پیشرفت ہے، معاہدے سے ہماری دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ بلاول بھٹو نے معاہدے کو ممکن بنانے میں کردار ادا کرنے پر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے لیے ستائش کا اظہار کیا اور کہا کہ دفاعی معاہدہ خطے اور عالمی امن کے لیے تاریخی دستاویز ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button