پاکستان

قتل یا خود کشی، گھر سے 2بچوں سمیت 4افراد کی لاشیں برآمد

اسکردو (کھوج نیوز) اسکرد و میں افسوسناک واقع پیش آیا ایک ہی گھر سے 2بچوں سمیت 4افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں یہ قتل ہے یا خود کشی ؟ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسکردو پولیس نے بتایا ہے کہ مدینہ کالونی کے قریب گھر سے میاں بیوی اور2 کمسن بچوں کی لاشیں ملی ہیں جب کہ چاروں افراد کو چھری اور کلہاڑی کے وار کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ بچوں کی عمریں ایک اور پانچ سال کے درمیان ہے جب کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے لاشیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button