پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی میزبانوں کے متعلق بڑا بیان دا غ دیا

جولائی میں بھارت میں ایس سی او سمٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت کے حوالے سے اس وقت کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے ‘ انٹر نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارتی میزبانوں نے اب تک ہمیں شکایت کا موقع نہیں دیا گیا، سب کچھ ٹھیک ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جولائی میں بھارت میں ایس سی او سمٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت کے حوالے سے اس وقت کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔بھارتی میزبانوں نے اب تک ہمیں شکایت کا موقع نہیں دیا گیا، سب کچھ ٹھیک ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button