انٹرنیشنل
-
اسرائیل کےخلاف طلبہ کا احتجاج،کولمبیا یونیورسٹی کی صدرمینوشےشفیق نےاپنےعہدے سےاستعفی دے دیا
کولمبیا(ویب ڈیسک) اسرائیل کے خلاف طلبہ کا احتجاج، کولمبیا یونیورسٹی کی صدر مینوشے شفیق نے اپنے عہدے سے استعفی دے…
Read More » -
وزیراعظم کو برطرف کردیا گیا،عدالتی فیصلے نےہلچل مچادی
بینکاک(ویب ڈیسک)وزیراعظم کوبرطرف کردیا گیا،عدالتی فیصلے نے ہلچل مچادی ،تھائی لینڈ جو گزشتہ دو دہائیوں سے فوجی بغاوتوں اور عدالتی…
Read More » -
ہر طرح کی معاشی اور دفاعی امداد جاری رکھی جائے گی،چین کی بنگلہ دیش کو یقین دہانی
بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے بنگلہ دیش میں قائم ہونے والی عبوری حکومت کو یقین دہانی کروائی ہے کہ چین ،بنگلہ…
Read More » -
سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کے خلاف مہم،بھارت نے "را” کو 5 ارب روپے جاری کر دئیے
نیودہلی(ویب ڈیسک) بھارتی حکومت اپنی خفیہ ایجنسی’را”کو 5 ارب ڈالرکی بھاری رقم جاری کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے…
Read More » -
اگرایران نےاسرائیل پرحملہ کیا تواسرائیل اورحماس کےدرمیان؟امریکی صدر نےبڑے خطرے سےخبردارکردیا
واشنگٹن(ویب ڈیسک)اگرایران نےاسرائیل پرحملہ کیا تواسرائیل اورحماس کےدرمیان؟امریکی صدر نےبڑے خطرے سےخبردارکردیا۔رپورٹس کے مطابق امریکی صدرجوبائیڈن نےتوقع ظاہرکی ہےکہ اگرغزہ…
Read More » -
جاپان کےوزیراعظم فومیو کشیدا نےعہدہ سے استعفیٰ کیوں دیا؟وجہ سامنے آگئی
ٹوکیو(ویب ڈیسک) جاپان کےوزیراعظم فومیو کشیدا نےعہدے سےمستعفی ہونیکا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جاپانی وزیر اعظم…
Read More » -
حسینہ واجد نےبنگلہ دیش میں ہونے والےاحتجاج کو ملک کے خلاف دہشت گردی قراردیدیا
ممبئی (ویب ڈیسک )بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نےاپنےعہدے سےاستعفےدے کربھارت جانے کے بعد اپنےپہلےبیان میں ملک…
Read More » -
پاکستان اورروس کےدرمیان تعلقات،روسی صدرپیوٹن کا بھارت اورامریکا پرسکتہ طاری کردینےوالا پیغام سامنےآگیا
ماسکو(ویب ڈیسک )پاکستان اورروس کےدرمیان تعلقات،روسی صدرپیوٹن کا بھارت اورامریکا پرسکتہ طاری کردینےوالا پیغام سامنےآگیا۔رپورٹس کے مطابق روس کےصدرولادیمیر پیوٹن…
Read More » -
سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد سمیت درجنوں اعلیٰ عہدیداروں کےخلاف قتل کی تحقیقات شروع کردی گئیں
ڈھاکا(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے معزول وزیرِ اعظم شیخ حسینہ اور ان کی حکومت میں شامل چھ…
Read More » -
اسرائیل ،ایران کشیدگی میں شدت،امریکی انتخابات میں نئے بیانئے کا اضافہ
واشنگٹن(ویب ڈیسک۔)اسرائیل ،ایران کشیدگی میں شدت،امریکی انتخابات میں نئے بیانئے کا اضافہ دیکھنے آنے لگا ہے ۔رپورٹس کے کے مطابق…
Read More »