پاکستان

پی ٹی آئی نے لانگ مارچ مؤخر کا اعلان کیوں کیا؟

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کیوں کیا گیا؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات منظر عام پر آنے کے بعد سب دنگ رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ 5 اکتوبرتک مؤخر کرنے کا فیصلہ کرلیا، پارٹی ذرائع کے مطابق 27ستمبر کا لانگ مارچ مؤخرکرکے 5اکتوبرکوکیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ مؤخر کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، فیصلے کا باضابطہ اعلان محمود اچکزئی، علامہ ناصر کو اعتماد میں لینے کے بعد کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button