انٹرنیشنل

سعودی عرب کیلئے فوجی امداد، مصری پارلیمنٹ نے بھی منظوری دیدی

مصر (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں حوثی حملوں کے خلاف مصرف پارلیمنٹ نے اپنی فوج کو سعودی عرب کے دفاع میں مدد فراہم کرنے کے لئے دو تہائی اکثریت سے منظوری دیدی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق مصری پارلیمنٹ نے اپنی فوج کو سعودی عرب کے دفاع میں مدد فراہم کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ سے درخواست کی تھی کہ وہ حوثی حملوں کے خلاف سعودی عرب کے دفاع کے لیے کارروائی کی منظوری دے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button