پاکستان

سینیٹ الیکشن، اپیلٹ ٹربیونل نے اعظم سواتی کو بڑی خوشخبری سنادی

اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے سینیٹ کی جنرل نشست پر الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے

پشاور(کھوج نیوز) اپیلٹ ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعظم سواتی کو سینیٹ الیکشن کے لئے بڑی خوشخبری سنا دی یہ محفوظ فیصلہ جج جسٹس شکیل احمد نے سنایا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے سینیٹ کی جنرل نشست پرکاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اپیل دائرکی تھی جس پر اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس شکیل احمد نے آج محفوظ فیصلہ سنایا۔ اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے سینیٹ کی جنرل نشست پر الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ جسٹس شکیل احمد نے کہا کہ ٹیکنوکریٹ کی نشست کے لیے اپیل پربعد میں فیصلہ جاری کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button