پاکستان

عمران خان کا طبی معائنہ کرلیا گیا’ کیا رپورٹ آئی؟ تفصیل سامنے آگئی

عمران خان کا نیب راولپنڈی میں طبی معائنہ کرلیاگیا' ڈاکٹرز نے صحت کے حوالے سے چیک اپ کیا ،ڈاکٹرز نے ان کی صحت سے متعلق اپنی رپورٹ سے آگاہ کریں گے

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے، آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا نیب راولپنڈی میں طبی معائنہ کرلیاگیا۔ ذرائع کاکہناہے کہ ڈاکٹر فرید اللہ شاہ میڈیکل ٹیم کے سربراہ ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر زنے عمران خان کا ابتدائی طبی معائنہ کیا،میڈیکل بورڈ میں شعبہ میڈیسن ، ہڈی و جوڑ، امراض قلب کے ماہرین شامل ہیں،جنرل سرجری، پتھالوجی کے ڈاکٹرز بھی میڈیکل بورڈ میں شامل ہیں۔ذرائع کاکہناہے کہ ڈاکٹرز نے عمران خان کی صحت کے حوالے سے چیک اپ کیا ،ڈاکٹرز نے عمران خان کی صحت سے متعلق اپنی رپورٹ سے آگاہ کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button