پاکستان
بختاور بھٹو نے کراچی چڑیا گھر کو بند کرنے کا مشورہ کیوں دیا؟
کراچی کے چڑیا گھر کو بند کر دینا چاہیے کیونکہ چڑیا گھر کے معاملات چلانا کے ایم سی کی صلاحیت سے باہر ہے، بختاور بھٹو کا پیغام

کراچی (آن لائن)بختاور بھٹو نے کراچی چڑیا گھر کو بند کرنے کا مشورہ کیوں دیا؟ سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چڑیا گھر کو بند کر دینا چاہیے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بختاور بھٹو زرداری نے لکھا کہ چڑیا گھر کے معاملات چلانا کے ایم سی کی صلاحیت سے باہر ہے۔
نورجہاں ہتھنی کی حالت بدستور تشویشناک، ڈرپ لگا دی گئی