پاکستان
عمران کی حکومت گرانا کس کی غلطی تھی،ن لیگ یا پی ٹی آئی،معاشی بحران کا ذمہ دارکون؟
آج تحریک انصاف کا ٹکٹ لینے والا بھی کوئی نہ ہوتا۔عمران حکومت کو اپنے وزن سے گرنے دینا چاہئے تھا

اسلام آباد(کھوج نیوز ) عمران حکومت کو وقت سے پہلے گرانا شہباز شریف کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ شہباز شریف کی وزیراعظم بننے کی جلدی نے مسلم لیگ ن کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔اگر عمران حکومت کو مدت پوری کرنے دی جاتی تو شاید آج تحریک انصاف کا ٹکٹ لینے والا بھی کوئی نہ ہوتا۔عمران حکومت کو اپنے وزن سے گرنے دینا چاہئے تھا۔اگر عدم اعتماد کے نتیجے میں عمران خان کو نہ ہٹایا جاتا تو آج خراب حال معیشت کا سارا بوجھ تحریک انصاف کے کندھوں پر پڑتا مگر مسلم لیگ ن کی جلد بازی نے تحریک انصاف کا سارا ملبہ اپنے اوپر ڈلوالیا ہے۔
جنرل فیض حمید کو آرمی چیف بننے سے روکنے کے کون کون راستے تھے؟بات کھل گئی