پاکستان

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

کمیٹی 11 اپریل تک ابتدائی بلدیاتی حلقہ بندیاں کرے گی، ابتدائی بلدیاتی حلقہ بندیوں پر 3 مئی تک اعتراضات جمع کرائے جا سکتے ہیں

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا۔شیڈول کے مطابق کمیٹی 11 اپریل تک ابتدائی بلدیاتی حلقہ بندیاں کرے گی، ابتدائی بلدیاتی حلقہ بندیوں پر 3 مئی تک اعتراضات جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد کی یونین کونسلز اور وارڈز کی حتمی حلقہ بندیاں 18 مئی کو شائع ہوں گی، اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

پنجاب اسمبلی انتخابات،حمزہ شہباز کے3حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button