پاکستان

عمران خان کو نیب کے نوٹس کیوں ملنے لگے ہیں؟بڑا دعوی سامنے آگیا

پہلے نیب افسر نے غلط کام کرنے سے انکار کردیا تھا ، ان پر بہت دباؤ بھی ڈالا گیا لیکن انہوں نے مستعفی ہونے کو ترجیح دی

لاہور(کھوج نیوز)عمران خان کو نیب کے نوٹس کیوں ملنے لگے ہیں؟بڑا دعوی سامنے آگیا’ عمران خان کی زمان پارک کی رہائش گاہ پر قومی احتساب بیورو کی ٹیم پہنچی تھی تاہم نیب کی ٹیم کو گھر میں گھسنے نا دیا گیا۔

ذرائع کا کہناتھاکہ نیب کی ٹیم زمان پارک پہنچی، ایک نئے افسر آئے ہیں اور انہوں نے آتے ہی کارروائی دکھائی ، پہلے نیب افسر نے غلط کام کرنے سے انکار کردیا تھا ، ان پر بہت دباؤ بھی ڈالا گیا لیکن انہوں نے مستعفی ہونے کو ترجیح دی ، اس کے بعد ایک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شخص کو چیئرمین نیب تعینات کیا گیا اور ان کے چارج سنبھالتے ہی عمران خان کو نوٹسز ملنا شروع ہوگئے ہیں۔

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی آباد کاروں کا دھاوا،مذہبی رسومات ادا کیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button