پاکستان

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کس مقصد کے لئے بنائی ؟بڑا الزام لگ گیا

جنہوں نے ملکی معیشت کا بھٹہ ہی بٹھا دیا اور مہنگائی کی اذیت جاننی ہے تو اس کے خلاف تین لانگ مارچ کرنے والے

اسلام آباد(کھوج نیوز) مولانا فضل الرحماں نے کمال تعصب سے پی ڈی ایم بنائی، ایسا خود غرض اتحاد پاکستان، نہ ہی دنیا کے کسی اورملک میں بنا۔ اس نے تو جو دیا اپنی جماعتوں کودیا۔ نومولود لیڈر اپنے خلاف قابل فہم احتسابی عمل کی بیخ کنی کا بے مثال ٹیلر میڈ قانونی پیکیج اقتصادی بحران میں بھی 85 رکنی مراعات یافتہ کابینہ اور لاحاصل سیر سپاٹے، جھولی میں پڑی نگران حکومت، ریاستی اداروں، سوسائٹی اور خود اپنی ہی جماعتوں کی تقسیم و تفریق اور فقط تنہا اپوزیشن لیڈر کو کچلنے کیلئے فسادِ فی سبیل اللہ، مقابل ہیں عوام جنہیں پی ڈی ایم نے ریلیف کیلئے اپنے مسیحائے معیشت کو لندن سے نہ جانے کیسے بلایا۔ جنہوں نے ملکی معیشت کا بھٹہ ہی بٹھا دیا اور مہنگائی کی اذیت جاننی ہے تو اس کے خلاف تین لانگ مارچ کرنے والے پی ڈی ایم کے لیڈر بھیس بدل کر بازاروں، دکانوں پر آ کر خالی خولی گاہکوں کو لوٹتے ہوئے اورخراج پیش کرتے سنیں آخری امید دولت راج کے ہر حربے اور ظلم و ستم کے مقابل بڑے مقصد کیلئے بلاغرض عوام کا اتحاد فی سبیل اللہ ہے جو اتحادی سیاسیوں کے مقابل اپنی مثال آپ ہے۔ یہ وہ اتحاد ہے جس میں دولت راج کے ضمیر جاگے بھی اپنی جگہ کی تلاش میں ہیں۔ سمجھ سکو تو سمجھ لو۔

عمران خان پر یہ مقدمات ،یہ چھاپے ،یہ حملے کس کے کہنے پر بنائے گئے،راز کھل گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button