پاکستان

پیٹرول اور ڈیزل میں کمی کے بعد جیٹ فیول بھی سستا مگر کتنا؟

اسلام آباد(کھوج نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد جیٹ فیول بھی سستا کر دیا ہے مگر کتنا؟ اس حوالے سے تمام اعدادو شمار سامنے آگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ جیٹ فیول کی قیمت میں 56 روپے 97 پیسے کی بڑی کمی کردی گئی اور جیٹ فیول کی نئی قیمت کم ہوکر 238 روپے 87 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ ذرائع نے بتایاکہ جیٹ فیول کی قیمتوں میں کمی کے بعد فضائی کرایوں میں کمی کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button