کھیل

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز، سری لنکن 15رکنی سکواڈ کا اعلان

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز ، سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، اس سکواڈ میں کون کون شامل ہوگا؟ سب کے نام سامنے آگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، کوشل مینڈس پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں سری لنکا ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 9 نومبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 17 نومبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، اس سے قبل مہمان ٹیم 4 نومبر سے تین روز ٹور میچ اسلام آباد میں کھیلے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button