سوشل ایشوز

بکرے اورگائے کےگوشت اورمختلف سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

بکرے کے گوشت کا سرکاری ریٹ 1700 اور گائے کے گوشت کا نرخ 900 روپے کلو ہے۔ دوسری جانب پشاور کے شہری گراں فروشوں کے رحم و کرم پر ہیں

کوئٹہ(کھوج نیوز) بکرے اور گائے کے گوشت اور مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق بکرے کا گوشت 100 روپے اضافے سے 2100 روپے فی کلو اور گائے کا گوشت 50 روپے اضافے سے 1100 روپے کلو تک پہنچ گیا۔  بکرے کے گوشت کا سرکاری ریٹ 1700 اور گائے کے گوشت کا نرخ 900 روپے کلو ہے۔ دوسری جانب پشاور کے شہری گراں فروشوں کے رحم و کرم پر ہیں، شہریوں کی جانب سے سرکاری نرخ نامے پر عمل نہ ہونے کی شکایات کی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button