سوشل ایشوز

یوٹیلیٹی سٹورز نے اپنی سیل کا ہدف کتنا بڑھایا؟ پتا چل گیا

یوٹیلیٹی اسٹورز نے رمضان ریلیف پیکیج پر نظرثانی سیل ہدف4 ارب روپے اضافے سے 40 ارب روپے مقرر کردیا ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) یوٹیلیٹی سٹورز نے اپنی سیل کا ہدف کتنا بڑھایا؟ پتا چل گیا ‘ یوٹیلیٹی اسٹوریز نے رمضان ریلیف پیکیج کے مقررہ کردہ 36 ارب روپے کے سیل ہدف پر نظرثانی کردی۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز نے نظرثانی سیل ہدف4 ارب روپے اضافے سے 40 ارب روپے مقرر کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ رمضان پیکیج کے تحت سیل اب تک 38 ارب 15کروڑ روپے پر پہنچ گئی ہے جب کہ پیکیج کے اختتام تک سیل کا نظرثانی ہدف حاصل کر لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزپر 5 مارچ سے جاری رمضان پیکیج چاند رات تک جاری رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button