سوشل ایشوز

یوٹیوبرز کو خواجہ سراء کے ساتھ بدتمیزی کرنا مہنگا پڑ گیا، مقدمہ بھی درج

خواجہ سرا حبیب اللہ کی جیب سے 14500 روپے چوری کر لیے 15کی اطلاع پر پولیس نے 12یو ٹیوبرز کو گرفتار کر کے محسن جاوید کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا

لاہور (کرائم رپورٹر، آن لائن) داتا دربار پولیس نے ایک درجن سے زائد یوٹیوبرز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق داتا دربار کے علاقے میںخود ساختہ یوٹیوبر نے خواجہ سرا کے ساتھ بدتمیزی گالم گلوچ ، ہاتھا پائی کرتے ہوئے خواجہ سرا حبیب اللہ کی جیب سے 14500 روپے چوری کر لیے 15کی اطلاع پر پولیس نے 12یو ٹیوبرز کو گرفتار کر کے محسن جاوید کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔

پی ڈبلیو ڈی کے دفتر پر سب انجینئر کا مسلح ساتھیوں سمیت حملہ، ملازمین کا احتجاج

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button